عمومی معائنہ

بخار، نزلہ زکام، پیٹ کے مسائل، بلڈ پریشر اور دیگر روزمرہ بیماریوں کے لیے۔

ڈاکٹر آپ کی ہسٹری لیتے ہیں، معائنہ کرتے ہیں اور علاج آسان الفاظ میں سمجھاتے ہیں۔ آپ کو تحریری نسخہ دیا جاتا ہے۔

  • تحریری نسخہ
  • فالو اپ سوالات واٹس ایپ پر

اس ویب سائٹ پر دی گئی معلومات صرف عمومی رہنمائی کے لیے ہیں اور کسی مستند ڈاکٹر کے معائنے کا متبادل نہیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں قریبی ہسپتال جائیں۔

یہ بھی دستیاب ہے

آج ہی اپنا وقت بک کریں

مریض کا نام اور اپنی سہولت کا وقت میسج کر دیں۔