کھڑکی کے پاس معائنے کا بستر

کلینک

ہمارے بارے میں

ہم محلے کا کلینک ہیں۔ مریضوں کو اپائنٹمنٹ پر دیکھا جاتا ہے تاکہ کسی کو گھنٹوں انتظار نہ کرنا پڑے، اور ڈاکٹر علاج سمجھانے کے لیے پورا وقت دیتے ہیں۔

کلینک میں تین ڈاکٹر بیٹھتے ہیں، اس لیے زیادہ تر دنوں میں لیڈی ڈاکٹر اور بچوں کے ماہر موجود ہوتے ہیں۔ پہلی بار آئیں تو اپنا شناختی کارڈ اور پرانے نسخے ساتھ لائیں۔

  • اپائنٹمنٹ پر معائنہ
  • تحریری نسخہ
  • رپورٹ واٹس ایپ پر
  • واٹس ایپ پر اپائنٹمنٹ

  • صبح اور شام کے اوقات

  • بغیر سیڑھی کے داخلہ

ہمارے ڈاکٹرز

  • ڈاکٹر مریم اسلم

    جنرل فزیشن

    دستیابی: پیر تا ہفتہ، صبح 10 سے دوپہر 2 بجے

  • ڈاکٹر ندا فاروق

    امراضِ نسواں

    دستیابی: پیر تا ہفتہ، شام 5 سے رات 9 بجے

  • ڈاکٹر کامران اختر

    ماہرِ امراضِ اطفال

    دستیابی: پیر، بدھ اور جمعہ، شام 5 سے 8 بجے

آج ہی اپنا وقت بک کریں

مریض کا نام اور اپنی سہولت کا وقت میسج کر دیں۔